
Political Views
February 26, 2025 at 07:47 AM
مریم نواز کے آفیشل اکاؤنٹ کی یہ پوسٹ نظر سے گزری، مجال ہے کہ ایک بھی کمنٹ ان کے حق میں ہو—نیچے صرف گالیوں کی بھرمار ہے۔ پاکستان میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور خودسوزی کر رہے ہیں، جبکہ یہ مجرم ہمارے ٹیکس کے پیسوں کو اخباروں پر پانی کی طرح بہا رہے ہیں تاکہ زبردستی خود کو مشہور اور ہر دل عزیز ثابت کر سکیں۔ آخر یہ لوگ پاکستانیوں کو سمجھتے کیا ہیں؟
https://x.com/AdeelHabib_/status/1894645836824359358?t=w6hgCPt5aeUqJocTf3V0HA&s=19