Jobs and Education Network | New Pak Jobs | Latest Career Opportunities in 🇵🇰
Jobs and Education Network | New Pak Jobs | Latest Career Opportunities in 🇵🇰
January 31, 2025 at 01:28 AM
*دعائیں دینے کی عادت ڈالیے 🌸* کسی سے بات کریں تو آخر پر دعا دیں، کوئی آپکا کام کر دے تو دعا دیں، کسی کے پاس نعمت دیکھیں تو دعا دیں، بہترین تحفہ لینا ہو تو دعا لیں اور بہترین تحفہ دینا ہو تو بھی دعا دیں۔ آپ سب پر خدا تعالیٰ کا خاص کرم فضل ہو۔ آمین
❤️ 2

Comments