
✒️ FIKR E RAZA فکر رضا 💻
February 20, 2025 at 05:44 AM
SELF MADE MUJAD'DID
Dr Taher ul padri
KA JANAM DIN MANAYA JARAHA HAI
خود ساختہ مجدد
ڈاکٹر طاہر الپادری کا جنم دن منایا جارہا ہے
⬅️ واقعی ایسا دن اور چن آج سے پہلے کسی نے نہیں چڑھایا جو یہ منہاجی شیخ الاسلام ڈے منا کر چڑھا رہے ہیں ، یہاں ناچنے والے خود ساختہ ملنگ اور نہ ہی اِن کے خود ساختہ مجدد کبھی اس بارے میں سوچیں گے کہ جب تیرہ صدیوں میں کسی مجدد ، مفکر ، محقق ، مورخ اور محدث نے یہ دن نہیں منایا تو ہمیں کون سی آخر آن پڑی ہے؟
بہرحال کوئی اِن لوگوں کو یہ غیرت بھی مت دلائے کہ ایسی حرکتیں کرنے کے بعد عرس معاویہ رضی اللہ عنہ منانے پر تیرہ صدیوں کے حوالے کس منہ سے مانگتے ہو ؟
کیونکہ غیرت ، غیرت مندوں کو دلائی جاتی ہے ۔
✍🏻ارسلان احمد اصمعی قادری
20/2/25ء
😂
❤️
💯
4