
✒️ FIKR E RAZA فکر رضا 💻
February 26, 2025 at 02:04 AM
🌹 تقلید گمراہی نہیں
⬅️ سعودی مفتی کا اقرار !!!
مشہور سعودی عالم شیخ صالح فوزان لکھتا ہے کہ بڑے اکابر علماء مذاہب اربعہ میں سے کسی ایک مذہب کو فالو کرتے تھے۔
⬅️ ابنِ تیمیہ اور ابن قیم حنابلہ میں سے تھے،
⬅️ امام نووی اور امام ابن حجر شافعی تھے اور
⬅️ امام طحاوی حنفی اور
⬅️ امام ابن عبد البر مالکی تھے۔
مزید لکھتے ہیں کہ مذاہب اربعہ میں سے ایک مذہب بھی گمراہی پر نہیں ہے.
غیر مجتہد کا اجتہاد غیر معتبر و مردود ہے۔
✍جواد ماتریدی الحنفی القادری
❤️
1