𓆩M𓆪_entoring / رہنمائی
𓆩M𓆪_entoring / رہنمائی
February 23, 2025 at 05:21 PM
ہر بات کہنے کا ایک طریقہ ہوتا ہے ۔ ہر مرد ،ہر عورت اور ہر انسان کو یہ طریقہ آنا چاہئے۔۔ ہماری جنریشن کا مسئلہ ہے کہ ہم سٹریٹ فارورڈ ہونے کے چکر میں بدتمیز ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔!😔😔😔
😮 1

Comments