Mufti Muhammad Taqi Usmani
January 31, 2025 at 04:51 PM
استاذ محترم شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم، زامبیہ لوساکا میں، خوشگوار اور پرسکون ماحول ميں اپنا تصنيفی کام کرتے ہوئے۔ وقت کی قدر کوئی ہمارے ان بزرگوں سے سیکھے جو ایک ایک لمحہ تول تول کر دین و دنیا کی صلاح و فلاح میں استعمال کرتے ہیں، اللہ تعالٰی حضرت والا کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
❤️
🤲
5