Iqbal | GWI | AI Marketing
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 15, 2025 at 02:22 PM
                               
                            
                        
                            میں نے کتابوں کو زیادہ نہیں پڑھا مگر زندگی کو بہت پڑھا ہے.
 اور میں تم کو ایک بات بتاؤں۔ زندگی میں وہی کامیاب ہوتے ہیں جنہیں زندگی کا پتا ہوتا ہے۔
 اس کے 6 بارے میں کچھ علم ہوتا ہے۔
 جنہیں صرف کتابوں کا علم حاصل کرنے کا شوق ہوتا ہے۔ زندگی انہیں بہت بری طرح سے ضائع کرتی ہے۔
تھوڑا سا آسمان از عمیرہ احمد🌼🩵
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        1