Iqbal | GWI | AI Marketing
Iqbal | GWI | AI Marketing
February 18, 2025 at 09:20 AM
سورۃ مریم ہمیں سکھاتی ہے کہ جب انسان کا یقین اپنے رب پر مضبوط ہو اور اگے منزل کا پتہ بھی نہ ہو، اور نہ ہی راستے کا تو اللہ کوئی نہ کوئی وسیلہ بنا کر بھیج دیتا ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتا ہے چاہے ہر طرف مصیبتیں ہی کیوں نہ گھیر لیں. 🌼🩵
❤️ 5

Comments