🌟𝐏𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰
🌟𝐏𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰
February 5, 2025 at 11:13 AM
*🚨‏ٹرمپ کے غزہ کا کنٹرول لینے کے اعلان پر آسٹریلوی وزیراعظم کا سخت ردعمل،* *امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا کہ ہم مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں۔انتھونی البانیز کا کہنا تھا ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ پر کنٹرول کرنے کے اعلان سے انہیں دھچکا لگا۔*
👍 ❤️ 8

Comments