
🌟𝐏𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰
February 5, 2025 at 11:14 AM
*🚨کوئٹہ سے دیگر صوبوں میں جانے کیلئے مسافر کوچ سروس معطل کر دی گئی۔کوچ مالکان نے کوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لیے مسافرکوچ سروس معطل کرتے ہوئے اپنی کوچز ائیرپورٹ پرکھڑی کردیں۔کوچ مالکان کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہوں پربھتہ خوری اور بد امنی کے باعث سروس معطل کی گئی ہے۔ شیرانی میں کوچ کو جلایا گیا جس کا حکومت معاوضہ ادا کرے اور ہمارے مطالبات تسلیم کرے۔*
👍
❤️
27