🌟𝐏𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰
🌟𝐏𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰
February 7, 2025 at 06:52 AM
_*‏پچھلے سال نواز شریف کو وطن واپس لایا گیا برانڈنگ کی گئی، طوطے اڑائے گئے، لیکن انتخابات میں عوام نے ن لیگ کا وہ حشر نشر کیا کہ صرف 17 سیٹیں حاصل کر سکے، لیکن اسٹبلشمنٹ نے انہیں اقتدار پر قبضہ کروا کر 1971 کی تاریخ دہرائی۔ عمران ریاض ‎خان*_
❤️ 👍 11

Comments