
🌟𝐏𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰
February 7, 2025 at 06:54 AM
_*8 فروری،عوامی مینڈیٹ پرڈاکےکاسیاہ دن اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کاخصوصی پیغام۔*_
_*8فروری کوپوراملک نکلےگااورخان صاحب کی ہدایت پر یوم سیاہ منائےگاشمالی پنجاب کےاضلاع کےلوگ صوابی جلسےمیں شرکت کیلئےجائیں گےجبکہ پنجاب کےباقی اضلاع کے ایم این ایز,ایم پی ایز عمران خان اورپارٹی ہدایات کےمطابق احتجاج کریں گے*_
❤️
👍
😂
🙏
10