
🌟𝐏𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰
February 7, 2025 at 07:01 AM
_*"مجھے ڈرایا دھمکایا گیا کہ ہم تمہیں نہیں چھوڑیں گے، تمہارے بچوں کو نہیں چھوڑیں گے ،میں نے کہا کہ جاؤ تم جو مرضی کرلو لیکن ہم اپنے مِشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے " ۔ قاسم سوری کےsiasat.pk کو انٹرویو میں انکشافات*_
❤️
👍
😂
😢
15