🌟𝐏𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰
🌟𝐏𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰
February 11, 2025 at 08:05 AM
*🚨‏پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید اور شبلی فراز کی حفاظتی ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع کردی.* *عدالت نے وفاق سے مقدمات کی تفصیل طلب کرکے درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔*
👍 ❤️ 😢 😂 41

Comments