Imran Khan Official Follow 👈
February 27, 2025 at 01:52 AM
*مشیر صحت احتشام علی ایم ٹی آئیز کی تمام بھرتیاں صوبائی ٹیسٹنگ ایجنسی ایٹا کے زریعے کرنے کا فیصلہ*
پشاور : مشیر صحت احتشام علی نے آج سے ایم ٹی آئیز کی تمام بھرتیاں ایٹا کے زریعے کرنے کے ہدایات جاری کردیے
پشاور : تمام ایم ٹی آئیز کو ہدایت ہے کہ وہ آج سے ساری بھرتیاں ایجوکیشن ٹسٹنگ اینڈ ایوالویشن ایجنسی ایٹا کے زریعے کریں : مشیر صحت احتشام علی
پشاور : اس کے علاوہ کوئی نجی یا دیگر ٹیسٹنگ ایجنسیز قابل قبول نہیں : مشیر صحت احتشام علی
پشاور : یہ ادھر اُدھر ٹیسٹنگ ایجنسیز کا بازار محکمہ صحت میں آج سے بند : مشیر صحت احتشام علی
پشاور : ایٹا کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹنگ کروارہی ہے جس سے شفافیت کو فروغ مل رہا ہے : مشیر صحت احتشام علی
پشاور : دیگر ایجنسیاں بھرتی کا ٹینڈر لیکر آپ کو مرضی کے افراد بھرتی کرکے دیتی ہیں : مشیر صحت احتشام علی
پشاور : میں اپنی فوج بھرتی نہیں کرانی، میرٹ کو یقینی بنانا ہے : مشیر صحت احتشام علی
پشاور : وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے واضح ہدایات ہیں کہ میرٹ کو یقینی بنایا جائے : مشیر صحت احتشام علی
پشاور : محکمہ صحت کے تمام ذیلی اداروں میں آج سے بھرتیاں ایٹا کے زریعے ہونگی : مشیر صحت احتشام علی