Imran Khan Official Follow 👈
February 27, 2025 at 01:53 AM
*🚨🚨کے پی حکومت کل صحت کارڈ اور لائف انشورنس کے بعد سہارا اور روشن مستقبل کارڈ لانچ کرنے جارہی ہے،*
*روشن مستقبل کارڈ یتیم بچوں کے لیے ہوگا۔5 سے 16 سال کے بچوں کو 5000 روپے ماہانہ وظیفہ ملے گا جبکہ سہارا کارڈ کے ذریعے بیوہ خواتین کو 5000 روپے ماہانہ دئیے جائیں گے۔*
❤️
1