
Imran Khan Official Follow 👈
February 27, 2025 at 06:19 AM
*🛑سندھ قومی تحریک کے رہنما مظہر لانجھو کا لینجڈ ہوٹل میں تقریب سے خطاب*
*سندھ میں غریب لوگوں کے لیے روزگار نہیں ہے،لوگوں کو اغوا کر کے ان کو مارا جاتا ہے،ہمیں ہمارا قانونی حصہ دیا جائے،جس طرح پاکستان کو چلایا جا رہا ہے ایسے ملک نہیں چلتے،ملک کے اداروں کو برباد کیا جا رہا ہے،پاکستان شدید سیاسی بحران میں ہے*
👍
1