Imran Khan Official Follow 👈
February 27, 2025 at 06:43 AM
*🛑میڈیا اور ہر آزاد سوچ رکھنے والے شخص کے گلے پر چھری رکھ دی گئ ہے، ہم پیکا کو ریجیکٹ کرتے ہیں، ریاست ہم عوام ہیں اور ہم خود کے خلاف کیسے بات کرسکتے ہیں،*
*عمر ایوب خان*
✍️💚⚪