Imran Khan Official Follow 👈
March 1, 2025 at 02:17 AM
اسلام وعلیکم *`⚘٭بِســــــــــمِ اللّٰــــہِ الرَّحـــــمٰنِ الرَّحِیــــمِ♥️`*
By *(F A)*
❶۔صلح حدیبیہ کا کاتب کون تھا؟
*`حضرت علی رضی اللہ عنہ`*
❷۔غزوہ خندق کا دوسرا نام کیا ہے؟
*`احزاب`*
❸۔پہلی مسجد کونسی ہے ؟
*`مسجد قبا`*
❹۔جنت البقیع کہا واقع ہے ؟
*`مدینہ منورہ میں`*
❺۔نماز وترکیا ہے ؟
*`واجب`*
❻.غار حرا کس پہاڑ میں واقع ہے؟
*`جبل النور`*
❼۔بیعت رضوان کب ہوئی؟
*`6 ھجری`*
❽۔ام المساکین کس کا لقب ہے۔
*`حضرت زینب بنت خزیمہ`*
❾۔یاجوج ماجوج کا ذکر قرآن کی کس سورت میں ہے۔
*`سورہ کہف`*
⓿❶۔میثاق مدینہ کس صحابی کے گھر لکھا گیا۔
*`حضرت انس بن مالک`*
❶❶۔صلح حدیبیہ کا ذکر کس سورت میں ہے۔
*`سورہ فتح`*
❷❶۔قبا میں قیام کے دوران حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کے گھر قیام کیا۔
*`حضرت کلثوم بن الہدم`*
❸❶۔بیعت رضوان کب ہوئی ۔
*`سن 6 ہجری`*
❹❶۔فتح مبین کس واقعہ کو قرار دیا گیا۔
*`صلح حدیبیہ`*
❺❶۔"صحاح ستہ" سے کیا مراد ہے ۔
*`اس سے مراد حدیث کی چھ صحیح ترین کتابیں ہیں`*
❻❶۔صحاح ستہ میں کون سی کتب شامل ہیں۔
*`1۔جامع الصحیح بخاری 2،جامع الصحیح مسلم ۔3۔جامع ترمذی4۔سنس ابو داود 5۔سنن نسائی6۔سنن ابن ماجہ`*
❼❶۔مکہ میں اسلام کی تبلیغ کا مرکز کون سا تھا۔
*`دار ارقم`*
❽❶۔حضرت خالد بن ولید نے کب اسلام قبول کیا۔
*`سن 6 ہجری`*
❾❶۔تعمیر کعبہ کے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کتنی تھی۔
*`35 سال`*
⓿❷۔حدیث کا پہلا مجموعہ " صحیفہ صادقہ" کس صحابی نے لکھا۔
*`حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص`*