
Madaris.pk
February 26, 2025 at 03:58 PM
e
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS) نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کی جانب سے بہت بڑا اعلان 80 سے 90 لاکھ روپے کی اسکالرشپ حاصل کرنے کا موقع۔ اس حوالے سے LUMS کے وفد نے جے ڈی سی فری آئی ٹی سٹی کا دورہ کیا اور طلباء سے بات چیت کی۔
اس اسکالرشپ کے لئے آخری تاریخ 11 مارچ 2025 ہے