تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
February 25, 2025 at 12:22 PM
*🔥آرمی چیف اب میلہ مویشیاں میں بھی جائے گا، یہ اتنا ویلا آرمی چیف کب سے ہو گیا ہے؟ سیکورٹی کی صورتحال اس ملک میں آئے روز خراب ہوتی جا رہی ہے، ہمارے جوان مسلسل شہید ہو رہے ہیں اور یہ میلہ مویشیاں انجوائے کر رہا ہے۔ سبحان اللہ! اور یہ آرمی چیف صرف ایک ہی صوبے کی وزیراعلی کے ساتھ کیوں ہوتا ہے؟ بقیہ تین صوبے لے پالک ہیں یا ان وزرا اعلی کے پاس بلیک میل کرنے کو کچھ نہیں؟🖐🏿*