
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
February 25, 2025 at 12:23 PM
*🚨عمران خان کی دو ٹوک ہدایت*
*پارٹی کے اندر رہ کر جو لوگ پارٹی پر حملہ آور ہیں ان پر سخت کاروائی کریں، کے پی میں جو لوگ حکومتی عہدیدار ہیں وہ تنظیمئ عہدے چھوڑ دیں،*
*جنید اکبر پر خان صاحب کو بھرپور اعتماد ہے*
*جن لوگوں کو جماعت سے نکالا گیا ٹھوس وجوہات پر نکالا گیا ہے،*
*بیرسٹر سلمان اکرم راجہ*