A Special Message For You
A Special Message For You
January 31, 2025 at 04:16 AM
پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہ خیرا Phthalates بھرے لمبے عرصے تک خوشبو دینے والے پرفیوم بانجھ پن، مردانہ سپرم کاؤنٹ میں کمی اور بچوں میں بے پناہ امراض کا باعث بن سکتے ہیں۔ کبھی بھی اپنے بچوں کو غیر قدرتی پرفیوم مت استعمال کرنے دیں۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple #nourishlife #draffanqaiserpodcast #mightyoatmeal #perfume #phthalates #phthalatefree
✌️ 1

Comments