A Special Message For You
A Special Message For You
February 7, 2025 at 07:22 AM
ہمیں ہر چیز کا ڈر بس وہ چیز ہو جانے سے پہلے تک ہوتا ہے، جیسے کسی کو کھونے کا ڈر، کسی کے دھوکہ دینے کا ڈر، کسی کے بدل جانے کا ڈر۔ جیسے ہی ہم ان تجربات سے گزرتے ہیں، سہتے ہیں اور آہستہ آہستہ جذب کرنے لگتے ہیں تو ہم اپنے اندر قوت برداشت کو دیکھ کر خود بھی حیران رہ جاتے ہیں اور تب ہم پہ یہ عقدہ کھلتا ہے کہ ہم ہر چیز کو سہہ سکتے ہیں، ہم ان تمام طوفانوں سے زیادہ مضبوط ہیں۔ یہی وہ مضبوطی ہے جو ہمیں تنہا رہنے، تنہائی میں اپنے آپ کو تلاش کرنے اور زندگی کے مقصد کے قریب لے جاتی ہے۔

Comments