
Concordia College sahiwal
February 4, 2025 at 02:34 PM
ٹیسٹ کے لیے اہم ہدایات
1. تمام سٹوڈنٹس05 فروری بروز بدھ ٹھیک 09 بجے کنکورڈیا کالج ساہیوال نزد پاک پتن چوک پہنچ جائیں ۔ ٹیسٹ ٹھیک10 بجے شروع ہوگا اس سے پہلے سٹوڈنٹس کالج وزٹ کریں گےاور اپنی نشست پر چلے جائیں گے
2. ہر اسٹوڈنٹ کا اپنا واٹس ایپ نمبر ہی اس کا رول نمبر ہوگا
3. تمام سٹوڈنٹس اپنے ساتھ اپنا پن یا مارکر لے کر ائیں
4. تمام سٹوڈنٹس پانچ فروری سے پہلے پہلے اپنی رجسٹریشن کروا لیں رجسٹریشن ٹیسٹ والے دن بھی ہو سکے گی اور سٹوڈنٹس اسی دن ٹیسٹ بھی دے سکیں گے۔
5. ٹیسٹ کے دوران اپنا موبائل فون بند رکھیں
6. بائیولوجی یا کمپیوٹر والوں کو پیپر میں اپنا اپنا پیپر ہی حل کرنا ہوگا
7. ٹیسٹ کے نتائج کی تاریخ بذریہ میسج اگاہ کر دی جائے گی اس تاریخ پر سٹوڈنٹس کنکوڈیا کالج وزٹ کر کے اپنا رزلٹ حاصل کر سکیں گے اور سکالرشپ کی معلومات حاصل کرنےکے بعد پری کلاس میں داخلہ لےسکیں گے
👍
❤️
🙏
4