عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 13, 2025 at 09:12 AM
                               
                            
                        
                            شب برأت مغفرت کی عظیم الشان رات ھے لیکن کچھ بدنصیب ایسے بھی ھیں جنکی اس رات میں بھی مغفرت نہیں ھوتی ایسے بدنصیبوں کا ذکر مختلف احادیث میں آیا ھے ۔
1۔ ایک وہ شخص جو شراب کا عادی ہو۔ 2۔دوسرا وہ شخص جو والدین کی نافرمانی کرنے والا ہو ۔ 3۔تیسرا وہ شخص جو قطع رحمی کرنے والا اور ناطہ توڑنے والا ہو ۔ 4۔چوتھا وہ شخص جو (دِل میں)کینہ رکھنے والا ہو اور آپس میں قطع تعلق کرنے والا ہو ۔‘‘5. شرک وکفر میں مبتلا شخص۔  ۔6 بدکار عورت
اللہ تعالی ا ن گناھوں سے ھماری حفاظت فرماۓ  اور اس را ت کو ھمارے لیے مغفرت کا ذریعہ بناۓ آمین
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        5