
PTI NA-186 (PP-290 / PP-291)
February 16, 2025 at 02:07 PM
سچ چھپانے اور حق مانگنے پر آواز دبانے کی خاطر کسی کو دہشت گرد قرار دینے والے، زہنی وجسمانی اذیت دینے والے، گھروں کو ریڈ کے نام پر مسمار کرانے والے اور اپنی دروغ گوئی کو سچ ثابت کرنے کے لئیے ملک کا آئین و قانون تبدیل کر دینے والے #whoareyou
😢
2