
PTI NA-186 (PP-290 / PP-291)
February 18, 2025 at 01:37 PM
عمران خان نے بتایا کہ جنرل عاصم منیر کے حکم پر اڈیالہ جیل میں بیٹھا کرنل ہمارے اوپر مزید سختیاں کروا رہا ہے ، بشریٰ بی بی کو مکمل طور پر اکیلے رکھا گیا ہے، تاکہ انکو توڑا جاسکے اور یہ مجھ سے ڈیل کر سکیں لیکن میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔ علیمہ خان
#restoreaccesstoimrankhan
👍
1