
PTI NA-186 (PP-290 / PP-291)
February 18, 2025 at 01:46 PM
عمران خان صاحب سے ہماری ملاقات نہیں ہو سکی ، کہا گیا کہ ٹائم ختم ہو گیا ہے حالانکہ ہم ٹائم پر پہنچ گئے تھے ، جیل اندر لے گئے ایک کاروائی ڈالی گئی لیکن ملاقات نہیں کروائی گئی، ہم ہائی کورٹ جائیں گے توہین عدالت کی درخواست دیں گے.
نعیم حیدر پنجوتھا
#خان_کی_قید_تنہائی_نامنظور
❤️
👍
2