PTI NA-186 (PP-290 / PP-291)
February 21, 2025 at 06:05 PM
لودھراں: صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کا عوامی ایم این اے رانا فراز احمد نون، ضلع صدر پی ٹی آئی لودھراں میاں ارشد، اور ثاقب مہے کے ہمراہ ضلع لودھراں میں رمضان المبارک سے قبل مہنگائی بم کے خلاف واک کی اور آگاہی مہم کا آغاز کرتے ہوئے عوام میں پمفلٹ تقسیم کیئے۔