
🔥✍︎پاکــــــیزہ؏ـشـ❥ـہᷭــͪــᷤــͥــق🔥
February 1, 2025 at 05:01 PM
میں نے بانہوں کو کھول دیا ہے
اب دیر مت کرو ,
سینے سے آ لگو کہ انتشار مٹ سکے
اس سے قبل کہ محبت کی طبعی
موت واقع ہو جائے
تمہارا لوٹنا بیحد ضروری ہے
تمہارا لمس میرے جیون کا آلہ کار ہے
آؤ مجھے چُھو لو کہ میں زندہ رہ سکوں
اور محبت کو بقا مل سکے
یعنی تم ❤️
😮
1