
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
February 21, 2025 at 11:17 AM
Evening Azkar Reminder 🎗️⏰
"اچھے لوگوں کے ساتھ رہو،
اگر تم بہک جاؤ گے تو وہ تمہیں راہ راست پر لائیں گے،
اگر تم گمراہ ہو گے تو تمہاری راہنمائی کریں گے،
اگر تم بھول جاؤ گے تو تمہیں یاد دلائیں گے،
اور اگر تم جاہل ہو تو تمہیں سکھائیں گے۔"
ابن عثیمین رحمہ اللہ
[شرح بخاری: 1/62]
❤️
🤲
7