Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
February 21, 2025 at 07:38 PM
*صحابہ رضی اللّٰہ عنہم*
ذندگی اور نماز کو ایک ہی سمجھا کرتے تھے۔
کھڑے ہوتے تو کئی سو آیات پڑھا کرتے۔معلوم ہی نا ہوتا کہ کوئی انسان کھڑا ہے یا کوئی ستون۔
*دورہ قرآن ۲۰۲۵ النور انٹرنیشنل اور دعوت قرآن انٹرنیشنل اکیڈمی*
❤️
👍
💝
🖤
7