Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
February 21, 2025 at 07:47 PM
متقی لوگ وہ ہے جو اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرنے سے ڈرتے نہیں ہیں اپنے اپنے گھروں میں ایک ایسا کارنر بنائیں جہاں صدقہ باکس رکھا ہو گھر کے سب افراد اپنا اپنا حصہ ڈالیں اور ضرورت مند کو دیتے ہوئے آپ کو سوچنا نا پڑے *دورہ قرآن ۲۰۲۵ النور انٹرنیشنل اور دعوت قرآن انٹرنیشنل اکیڈمی کے ذیر اہتمام*
❤️ 👍 15

Comments