Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
February 21, 2025 at 07:53 PM
جس کا پانچ چیزوں پر یقین ہو وہی قرآن کی ہدایت پر اتر سکتا ہے ۱: آخرت پر یقین ۲: قبر کے حالات ۳: حشر کے معاملات ۴: جنت ۵: جہنم اور یہ وہ معاملات ہیں جن پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتا ۔ کہ یہ بس ڈرانے والی باتیں کرتے ہیں اور آخرت کا یقین علم سے ملتا ہے جب علم نا ہو تب ہمیشہ شک رہتا ہے *دورہ قرآن۲۰۲۵ النور انٹرنیشنل اور دعوت قرآن انٹرنیشنل اکیڈمی کے ذیر اہتمام*
❤️ 👍 🖤 😢 14

Comments