Dqia Dawat-e-Quran International Academy ®️Official Channel
February 21, 2025 at 08:06 PM
جن لوگوں میں یہ پانچ صفات ہوں وہی لوگ قرآن سے ہدایت پا سکتے ہیں ۔
۱: غیب پر ایمان لانا
۲: نماز قائم کرنا
۳: اللّٰہ تعالٰی کے دیئے ہوئے مال میں سے خرچ کرنا
۴: اللّٰہ تعالٰی کی کتابوں پر ایمان لانا
۵: اور آخرت پر یقین رکھنا
یہی لوگ کامیاب ہیں دنیا میں بھی آخرت میں بھی
*دورہ قرآن ۲۰۲۵ النور انٹرنیشنل اور دعوت قرآن انٹرنیشنل اکیڈمی کے ذیر اہتمام*
👍
❤️
🖤
😂
🤲
🫀
15