Alkhidmat Volunteers
Alkhidmat Volunteers
February 4, 2025 at 01:34 PM
🌍 *فوری اپیل برائے ڈاکٹرز/میڈیکل پروفیشنلز* دوہری شہریت یا غیر ملکی پاسپورٹ رکھنے والے ڈاکٹرز اور میڈیکل پروفیشنلز سے درخواست ہے کہ وہ غزہ میں میڈیکل ریلیف کے لیے رجسٹریشن کریں۔ *🔗 رجسٹریشن کے لیے لنک:* https://forms.gle/Attdkb5NMgET9dLs8 *آپ کی مدد زندگیاں بچا سکتی ہے۔*
❤️ 👍 7

Comments