PTI NA-162 (PP-243 / PP-244)
PTI NA-162 (PP-243 / PP-244)
January 31, 2025 at 05:13 AM
میرے پیارے پاکستانیو، عمران خان کی سوشل میڈیا ٹیم آپ کے تحفظات سننے اور آپ کی مشوروں کی قدر کرتی ہے۔ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز کا مقصد عوام کی آواز بننا ہے۔ انتخابات کے دوران عمران خان کے پیغامات اور دیگر اہم معلومات تک پہنچانے کے لیے حلقہ وار واٹس ایپ چینلز کو شروع کیے ہوئے 1 سال ہو گیا ہے۔ آپ کے تعاون کا بےحد شکریہ اور اس کے ساتھ اس پہلی سالگرہ کے موقع پر ہم لانچ کریں گے: "میرے پاکستانیو کی رائے" ایک ایسا ہفتہ وار سلسلہ جہاں ہم جانیں گے آپ کی رائے بزریعہ پولز۔ ان کا مقصد معاشی ترقی اور سماجی انصاف سے لے کر حکمرانی اور قومی سلامتی تک ہمارے ملک کو متاثر کرنے والے اہم مسائل پر آپ کے خیالات کو اکٹھا کرنا ہے۔ ان پولز میں آپ کی شرکت سے ہمیں آپ کےخیالات اور آراء کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد ملے گی۔ ہمیں یقین ہے کہ ایک ساتھ قوم کی شکل میں ہم عنقریب اپنی منزل پا کر رہیں گے۔
❤️ 👍 6

Comments