
PTI NA-162 (PP-243 / PP-244)
February 12, 2025 at 04:25 PM
8 فروری کی بدترین انتخابی دھاندلی پر پتن @pattandev کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات کے مطابق 2024 کے انتخابات کے بعد نتائج میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کیا گیا، 208 سے زائد فارم 47 پر غلطیاں موجود، کئی پولنگ اسٹیشنز پر پریزائیڈنگ افسران کو جعلی فارم 45 بنانے پر مجبور کیا گیا،
مکمل رپورٹ اس لنک پر:
https://t.co/LYkgI84RcV
👍
2