
Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
February 3, 2025 at 03:15 PM
*خوشخبری*
پانی کا بل، اب بوجھ نہیں !
*میئر کراچی و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن جناب بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایک اور انقلابی اقدام اٹھاتے ہوئے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے تمام گھریلو صارفین کے لیے بلوں کے بقایاجات کی ادائیگی پر خصوصی رعایتی اسکیم میں 3 ماہ کی مزید توسیع کرنے کی منظوری دے دی*
رعایتی پالیسی کے تحت کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے تمام گھریلو صارفین کو ملے گی اب پانی کے بلوں کے *بقایاجات* پر بڑی چھوٹ
آخری موقع
*30 اپریل 2025 تک کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے تمام گھریلو صارفین کے لیے پانی کے بل کے بقایاجات کی یکمشت ادائیگی پر 35 فیصد رعایت*
*6 اقساط میں 25 فیصد*
*9 اقساط میں 20 فیصد*
*12 اقساط میں 15 فیصد*
*15 اقساط میں 10 فیصد*
عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس رعایتی پالیسی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں کیونکہ یہ سہولت صرف اور صرف 30 اپریل 2025 تک دستیاب ہے اس کے بعد ادارہ اپنے تمام واجبات کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ایکٹ 2023 سیکشن 40 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے نادہندگان کی جائیداد کی قرقی اور بعد ازاں فروخت کر کے اپنے واجبات وصول کرنے کا مکمل اختیار رکھتا ہے۔
صارفین اپنے رعایتی بلز حاصل کرنے کے لیے متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکسز کے دفتر سے رابطہ کریں اور کسی بھی قسم کی شکایت یا مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبر 1334 پر رابطہ کریں۔
نیا عزم نئی پہچان
*کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن*
❤️
5