Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
February 4, 2025 at 12:46 PM
04 فروری 2025 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ٹکرز کراچی: میئر کراچی / واٹر کارپوریشن / ماہانہ آمدنی / ریکارڈ اضافہ کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ایم ڈی واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان کی بہترین حکمت عملی اور دن رات محنت رنگ لے آئی کراچی: میئر کراچی اور ایم ڈی واٹر کارپوریشن کی نگرانی میں واٹر کارپوریشن نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ترجمان کراچی: واٹر کارپوریشن کی ماہانہ آمدنی میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا، ترجمان کراچی: واٹر کارپوریشن کی ماہانہ آمدنی 2 بلین سے تجاوز کرگئی، ترجمان کراچی: 2 بلین آمدنی واٹر کارپوریشن کی تاریخ میں ایک ریکارڈ اضافہ ہے، ترجمان کراچی: واٹر کارپوریشن میں جدید اصلاحات اور تمام افسران و ملازمین کی بہتریں کارکردگی کے باعث آمدنی میں اضافہ ہؤا ہے، ترجمان کراچی: انتظامیہ کی بہتر حکمت عملی کے باعث قلیل مدت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ترجمان کراچی: ریکارڈ آمدنی کرنے پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان سمیت تمام افسران و ملازمین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، میئر کراچی کراچی: واٹر کارپوریشن کے مالی استحکام کی طرف ایک بہت بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کراچی: آمدنی بہتر ہونے کا فائدہ نہ صرف ادارے کو ہوگا بلکہ اسکا فائدہ ملازمین سمیت شہریوں کو بھی ہوگا، میئر کراچی کراچی: ادارے کی آمدنی بہتر ہوگی تو شہر بمیں فراہمی و نکاسی آب کے نظام میں مزید بہتری لائی جاسکتی ہے، میئر کراچی کراچی: آمدنی بہتر ہونے سے جاری تمام منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جا سکتا ہے، میئر کراچی کراچی: آنے والے وقت میں واٹر کارپوریشن کی آمدنی مزید بڑھانے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے، میئر کراچی کراچی: ہم سب مل کر واٹر کارپوریشن کو ایک مثالی ادارہ بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑیں گے، میئر کراچی کراچی: شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، میئر کراچی کراچی: صارفین سے درخواست ہے کہ وہ اپنے ماہانہ بلز اور بقایاجات بروقت جمع کروائیں تاکہ انہیں فراہمی و نکاسی آب کی مزید بہتر سہولیات فراہم کی جاسکے، میئر کراچی جاری کردہ:- عبد القادر شیخ پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او) کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
❤️ 1

Comments