Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
February 7, 2025 at 12:18 PM
07 فروری 2025 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ٹکرز کراچی: کے الیکٹرک / ولیکا گرڈ اسٹیشن / سالانہ مینٹیننس کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے ولیکا گرڈ اسٹیشن پر 25-2024 کے سالانہ مینٹیننس کا کام کراچی: ولیکا گرڈ اسٹیشن پر مینٹیننس کا کام 9 فروری کو کیا جائے گا، ترجمان واٹر کارپوریشن کراچی: کام صبح 9 سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا، ترجمان کراچی: ولیکا گرڈ اسٹیشن پر شٹ ڈاؤن کا دورانیہ مجموعی طور پر 7 گھنٹے ہوگا، ترجمان کراچی: کام کے دوران حب پمپنگ اسٹیشن کی بجلی کی سپلائی بند رہے گی، ترجمان کراچی: ضلع غربی اور کیماڑی کو مجموعی طور پر 34 ایم جی ڈی پانی کی کمی کا سامنا ہوگا، ترجمان کراچی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو معمول کے مطابق پانی کی فراہمی جاری رہے گی، ترجمان کراچی: شہر کو مجموعی طور پر ٹوٹل 650 ایم جی ڈی پانی فراہم کیا جاتا ہے، ترجمان کراچی: شہر کو 616 ایم جی ڈی پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری رہے گی، ترجمان کراچی: ضلع غربی اور کیماڑی کے رہائشی پانی کا ذخیرہ کریں، ترجمان کراچی: ضلع غربی اور کیماڑی کے رہائشی پانی احتیاط سے استعمال کریں، ترجمان کراچی: ڈپٹی جنرل منیجر گرڈ سسٹم آپریشنز کے الیکٹرک نے مینٹیننس کے کام کی درخواست دی، ترجمان جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او) کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
👍 1

Comments