Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
February 9, 2025 at 10:57 AM
09 فروری 2025 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ٹکرز کراچی: کے الیکٹرک / ولیکا گرڈ اسٹیشن / سالانہ مینٹیننس / کام مکمل کراچی: کے الیکٹرک نے ولیکا گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مینٹیننس کا کام مکمل کرلیا، ترجمان واٹر کارپوریشن کراچی: کے الیکٹرک نے حب پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی سپلائی مکمل بحال کردی، ترجمان کراچی: بجلی بحال ہونے کے بعد حب پمپنگ اسٹیشن سے ضلع غربی اور کیماڑی کو پانی کی فراہمی شروع، ترجمان کراچی: واضح رہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو پہلے سے پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے، ترجمان جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او) کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
👍 1

Comments