
Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
February 12, 2025 at 11:21 AM
12 فروري 2025 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او/ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
ٹکرز
کراچی: میئر کراچی / شبِ برات / فراہمی و نکاسی آب انتظامات / احکامات جاری
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر واٹر کارپوریشن ہائی الرٹ
کراچی: ایم ڈی واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان نے شبِ برات کے موقع پر انتظامات کے حوالے سے احکامات کردیے، ترجمان
کراچی: ایس او ٹو ایم ڈی واٹر کارپوریشن سردار شاہ نے متعلقہ حکام کو مراسلہ جاری کردیا، ترجمان
کراچی: شبِ برات سے قبل شہر بھر میں فراہمی و نکاسی آب کے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں، حکام
کراچی: قبرستانوں مزاروں عبات گاہوں اور مساجد کے اطراف میں فراہمی و نکاسی آب کی تمام شکایات کا مکمل خاتمہ کیا جائے، حکام
کراچی: تمام اضلاع کے سپرینٹنڈنٹگ انجینئرز منتخب نمائندوں ضلعی انتظامیہ سماجی اور مذہبی تنظیموں سمیت علمائے کرام سے مکمل رابطے میں رہیں، احکامات
کراچی: شبِ برات کے موقع پر قبرستانوں کے داخلی و خارجی راستوں پر زائرین کے لیے پانی سے بھرے واٹر ٹینکرز کھڑے کیے جائیں، حکام
کراچی: فوکل پرسن ٹو ایم ڈی برائے ہائیڈرنٹس سیل شہباز بشیر قبرستانوں اور مساجد میں پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے واٹر ٹینکرز کے انتظامات کی نگرانی کریں گے، مراسلہ
کراچی: شبِ برات کی رات ہزار راتوں میں سے ایک افضل رات ہے، میئر کراچی
کراچی: شبِ برات کو مسلمان رات بھر اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے لیے عبادت کرتے ہیں، میئر کراچی
کراچی: شبِ برات کو فراہمی و نکاسی آب کے بہتر انتظامات کیے جائیں، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
کراچی: قبرستان میں زائرین اور عبادت گزاروں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا نہ پڑے، میئر کراچی
کراچی: شبِ برات کی رات شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی بہتر سہولیات فراہم کرنا کسی بھی عبادت سے کم نہیں، میئر کراچی
کراچی: شبِ برات کے انتظامات کے سلسلے میں کسی قسم کی کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
👍
❤️
3