Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
February 13, 2025 at 02:31 PM
13 فروري 2025 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او/ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ٹکرز کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر واٹر کارپوریشن کا مکمل عملدرآمد کراچی: واٹر کارپوریشن نے شبِ برات کے حوالے سے فراہمی و نکاسی آب کے تمام انتظامات مکمل کرلیے، ایم ڈی واٹر کارپوریشن کراچی: شہر بھر میں پانی کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے، انجینئر اسداللہ خان کراچی: قبرستانوں مزاروں عبات گاہوں اور مساجد کے اطراف میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، ایم ڈی واٹر کارپوریشن کراچی: قبرستانوں مزاروں عبات گاہوں اور مساجد کے اطراف میں فراہمی و نکاسی آب کی تمام شکایات کا مکمل خاتمہ کیا گیا ہے، انجینئر اسداللہ خان کراچی: شہر بھر کے تمام قبرستان میں پانی فراہم کیا جارہا ہے، ایم ڈی واٹر کارپوریشن کراچی: وادی حسین میواہ شاہ عیسیٰ نگری سخی حسن محمد شاہ نیو کراچی لیاقت آباد خاموش کالونی سچل گوٹھ پہلوان گوٹھ کورنگی شاہ فیصل اور ماڈل کالونی کے قبرستانوں میں پانی فراہم کیا گیا ہے، انجینئر اسداللہ خان کراچی: قبروں کے اوپر پانی ڈالنے کے لیے رات بھر بلا تعطل پانی کی فراہمی جاری رہے گی، ایم ڈی واٹر کارپوریشن کراچی: قبرستانوں میں پانی فراہم کرنے کے لیے واٹر ٹینکرز کے ذریعے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، انجینئر اسداللہ خان کراچی: قبرستانوں کے اطراف میں شہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے سبیلیں بھی لگائی گئیں ہیں، ایم ڈی واٹر کارپوریشن کراچی: انچارج ہائیڈرنٹس سیل سردار شاہ تمام انتظامات کی خود نگرانی کر رہے ہیں، انجینئر اسداللہ خان کراچی: فوکل پرسن ٹو ایم ڈی برائے ہائیڈرنٹس سیل شہباز بشیر قبرستانوں اور مساجد میں پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے آپریشن کی جگہ موجود ہے، ایم ڈی واٹر کارپوریشن جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ پبلک ریلیشنز آفیسر پی-آر-او کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
👍 ❤️ 😢 4

Comments