Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
February 17, 2025 at 08:34 PM
19 فروری 2025 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ٹکرز کراچی: گلاس ٹاور تین تلوار کلفٹن میں آتشزدگی کی اطلاع کراچی: فائر برگیڈ نے واٹر کارپوریشن سے مدد طلب کرلی، ترجمان کراچی: سی ای او واٹر کارپوریشن نے نیپا ہائیڈرنٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی، ترجمان کراچی: واٹر کارپوریشن نے جائے وقوعہ کی جانب واٹر ٹینکرز روانہ کردیے، ترجمان کراچی: انچارج ہائیڈرنٹس سیل فائر برگیڈ اور ریسکیو سے رابطے میں ہیں، ترجمان کراچی: فوکل پرسن سی ای او برائے ہائیڈرنٹس سیل آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں، ترجمان کراچی: فائر بریگیڈ کو آتشزدگی بجھانے کے لیے بلا تعطل پانی کی فراہمی جاری ہے، ترجمان کراچی: واٹر کارپوریشن فائر بریگیڈ کے ساتھ آگ بجھانے کے آپریشن میں بھرپور مدد کر رہا ہے، ترجمان کراچی: آتشزدگی پر قابو پانے تک واٹر ٹینکرز فراہم کیے جائیں گے، ترجمان جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او) کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
❤️ 👍 4

Comments