Hilal Digital
Hilal Digital
February 14, 2025 at 02:36 PM
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملک بھر کے طلبہ سے ملاقات تعلیم، مہارت اور ملکی ترقی میں کردار پر زور دیا۔ سیکیورٹی چیلنجز اور سرحد پار دہشت گردی پر گفتگو کی۔ نوجوانوں کو پاکستان کا مستقبل قرار دیتے ہوئے ان کی توانائی اور جدت کو سراہا۔ پاکستانی تاریخ، ثقافت، اور اقدار کو قومی یکجہتی کی بنیاد قرار دیا۔ https://youtube.com/shorts/4podf3S1igE?feature=shared
💚 👍 🔥 😍 6

Comments