Hilal Digital
Hilal Digital
February 21, 2025 at 05:47 AM
ایک دن مولانا رومی تالاب کے کنارے کتاب کا مطالعہ کر رہے تھے۔ پاس اور بھی کتابیں پڑی تھیں، شاہ شمس تبریز وہاں سے گزرے تو ان سے پوچھا.. "ایں چیست..؟" (یہ کیا ہے..)مولانا رومی نے ان کو کوئی عام ملنگ سمجھ کر جواب دیا.. "ایں آں علم است کہ تو نمی دانی" ( یہ وہ علم ہے جس کو تو نہیں جانتا) https://hilal.gov.pk/view-article.php?i=9772
❤️ 🍁 👍 🔥 😂 😍 7

Comments