
Jahan-e-imroz
February 10, 2025 at 02:39 PM
*🌙 پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان! 🕌✨*
📅 رمضان المبارک قریب آگیا، مسلمانوں کا بے صبری سے انتظار! 🤲
📢 محکمہ موسمیات کی پیش گوئی:
🔹 چاند کی پیدائش: 28 فروری، 5:45 شام 🕔
🔹 غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر: 13 گھنٹے 12 منٹ 🌙
🔹 نظر آنے کے لیے کم از کم عمر: 19 گھنٹے 🔭
🔹 28 فروری کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں! ❌
🌤 29 شعبان کو مطلع کہیں صاف، کہیں ابر آلود رہنے کی توقع! ☁️
📢 حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی! 🏛️
🤲 اللہ ہم سب کو رمضان کی برکتیں نصیب کرے! 🌟
#رمضان_کی_آمد 🌙
#پہلا_روزہ_2_مارچ 🕌
#رحمتوں_کا_مہینہ 🤲✨
*jahaneimroz.com*