Jahan-e-imroz
Jahan-e-imroz
February 10, 2025 at 02:42 PM
*🚨 بلوچستان میں پولیو مہم کامیابی سے مکمل، 99 فیصد ہدف حاصل! 👏💉* ✅ 7 روزہ انسداد پولیو مہم اختتام پذیر! 🏁 ✅ 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف! 👶💧 ✅ 99 فیصد ہدف کامیابی سے مکمل! 🎯 ✅ پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات، کوئی ناخوشگوار واقعہ رپورٹ نہیں ہوا! 🚔🔒 ⚠️ بلوچستان میں 2024 میں 27 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے، وائرس کے مکمل خاتمے کے لیے مزید کوششیں ضروری! 🦠🚫 🤲 ملک کو پولیو سے پاک بنانے کے لیے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا! 🇵🇰 #پولیو_فری_پاکستان 💚 #بچوں_کا_محفوظ_مستقبل 👶 #ویکسین_ضروری 💉 *jahaneimroz.com*

Comments